لاہور (ایچ ایم مہر سے) کویت میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت ملک طالب حسین صدیقی نائب صدر ،PMLN کویت کے حقیقی چچا ملک عبدالعزیز پاکستان سیالکوٹ گاؤںبوڈھا گھرایآ میں چند دن علیل رہنے کے بعد انتقال کر گئے،( اناللہ واناالیہ راجعون) ان کی عمر تقریباً62برس تھی ملک عبدالعزیز مرحوم نے پسمندگان میں 2بیٹے اور 6بیٹیا ں چھوڑی ہیں۔
اس موقع پرپاکستان مسلم لیگ(ن) کویت کے صدر میاں محمد ارشد، سنیئرناب صدر ملک محمد حیات،سرپرست اعلیٰ حاجی منور حسین،پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ کویت کے صدر محمد زبیر شرفی ،PMLNیوتھ ونگ گلف کے چیف آرگنائزر محمد عرفان ناگرہ ان صاحبان نے ملک طالب حسین صدیقی کے چچا ملک عبدالعزیز مرحوم کے انتقال پر رنج غم کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندکریں اور ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے آمین۔ PMLNیوتھ ونگ کویت کے صدر
غضنفر جمشید پلاہوڑی،نائب صدر گلف میاں محمدعمران،نائب صدر جی ایم راہی،جنرل سیکرٹری عدیل شہزاد ،میڈیا انچارج میاں عرفان،محمدعلی باجوہ،PMLNیوتھ ونگ گلف کے میڈیا کواڈینیٹرندیم اکبر،اورکویت میں مقیم ممتاز معتبر شخصیات جن میں حافظ محمد شبیر سابقہ ممبر اوپیک،محمد عارف بٹ صدر بزنس کونسل کویت، جماعت اہلسنت کے صدر صاحبزادہ قاری خلیل احمد، نائب صدر صاحبزادہ قار ی محمد رضوان عارف،حکیم طارق محمودصدیقی،نواے وقت کویت کے بیوروچیف عبدالشکور ابی حسن، سنیئرصحافی محمدعمر ، مسلم لیگ (ن) کویت کے سیکرٹری جنرل ثاقب حسنین،نا ئب صدربرکت علی،ڈپٹی سیکرٹری جنرل سہیل انجم بٹ،محمد ریاض دیوان،شبیر بٹ ،ادبی تنظیم انجمنِ فکر و فن کویت کے صدر صفدر علی صفدر، سیکرٹری جنرل بدرسیماب ،پاکستان مسلم لیگ (ن)لیبر ونگ کویت کے سنیئر نائب صدر خلیل ابراھیم، نائب صدر ملا طارق ،سیکرٹری جنرل محمد سلیم غلام نبی،نائب صدرحافظ محمد گلزار،نے بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندکرکے ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائیںاورپسمندگان کو صبروجمیل عطاء فرمائے آمین ۔،پاکستان مسلم لیگ (ن) لیبرونگ اوورسیز کویت کے عہدددران جن میں ، سیکرٹری اطلاعات ونشریات مرزااحسان بیگ، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ونشریات سید عرفان حسین نقوی ،آفس سیکرٹری فہد سلیم ،مجلس عاملہ کے ارکان ظفر اقبال ظفر،حافظ اعجاز احمد،چوہدری آفتاب،ارشدبٹ،ملک منیر احمد،عرفان علی،حلقہ احمدی صدر فاخرعلی ،حلقہ منقف کے صدر آصف چوہدری، نائب صدر چوہدری جاسم،حلقہ جلیب الشیوخ کے صدر سھیل یعقوب،نے ملک طالب حسین صدیقی کے چچا ملک عبدالعزیز مرحوم کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوے مرحوم کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندکرے اور ان کوجنت میںاعلیٰ مقام اورلواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے آمین۔