ملک عمر حیات اعوان آف بھگوال کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

Guliana

Guliana

گلیانہ (نامہ نگار) ملک عمر حیات اعوان آف بھگوال کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ۔مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی قبرستان میں بعد از نماز عشاء ادا کر دی گئی ہے۔

نماز جنازہ میں چیئرمین یوسی بھگوال ملک محمد صفدر اعوان چیئرمین یوسی ملکہ ملک محمد اقبال اعوان ۔ملک امجد اعوان ،ملک بشارت اعوان گولڑہ ہاشم۔ملک زاہد وائس چیئرمین یوسی بھگوال ۔زاہد مصطفی اعوان صحافی کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔