ملک یوسف اعوان مرحوم اور ملک محمد عالم مرحوم کی یاد میں والی بال کے شاندار مقابلے ،ملک سعید اعوان کی ٹیم
ملکہ (زاہد مصطفی اعوانعمر فارو ق اعوا ن سے )ملک یوسف اعوان مرحوم اور ملک محمد عالم مرحوم کی یاد میں والی بال کے شاندار مقابلے ،ملک سعید اعوان کی ٹیم نے معرکہ سر کر لیا ۔تفصیل کے مطابق ملکہ میں ملک یوسف اعوان مرحوم اور ملک محمد عالم مرحوم کی یاد میں ایک نمائشی میچ کھیلا جس میں یورپ بھی کی مشہور ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار میچ پیش کیا ،شائقین رات بھر والی بال میچ سے محضوظ ہو تے رہے ۔بڑے عرصہ کے بعد ملکہ اور گرد و نواح کے لوگوں کو کھیلوں کی انٹر ٹینمنٹ ملی ۔اس نما ئشی میچ کے آرگنائزر ملک عبد الرشید اعوان ۔ملک سعید احمد اعوان ۔ملک جبران اعوان ۔اور ملک ناصر زاہد اعوان تھے ۔جنھوں نے دن رات ایک کر کے اپنے دادا اور نانا ملک یوسف اعوان مرحوم اور ملک محمد عالم مرحوم کی یاد میں نمائشی میچ آرگنائز کیا ۔ملک سعید اعوان اس سے قبل فرانس کے دارلحکومت پیرس میں بھی یورپین والی بال ٹورنامنٹ کا انعقاد کرواتے ہیں ۔ان کی اس کاوش کو علاقہ بھر کے معززین نے سراہا ہے ۔والی بال ٹورنامنٹ کا یہ نمائشی میچ رات بھر جاری رہا جس میں یورپ بھر کی بہترین ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور شاندار مقابلے کئے ۔اور شائقین کو ایک اچھا میچ دیکھنے کو ملا ۔یہ میچ ملک سعید اعوان اور ملک جبران اعوان کی ٹیموں کے درمیان تھا ۔ملک سعید اعوان کی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک جبران اعوان کی ٹیم کو تین دو سے شکست دے دی ۔ …………………… ………………………. ایم ڈی شہباز موٹرز گلیانہ ملک محمد شہباز اعوان اور ملک عامر شہزاد اعوا ملکہ (زاہد مصطفی اعوانعمر فارو ق اعوا ن سے )ایم ڈی شہباز موٹرز گلیانہ ملک محمد شہباز اعوان اور ملک عامر شہزاد اعوان آف کھرانہ پیر غازی کے والد محترم ،حا جی ملک عبد الطیف اعوا ن ، ملک نذ یر حسین اعوا ن ملکہ اور ملک محمد بشیر اعوا ن ملکو ال کے بہنو ئی حا جی ملک محمد شر یف اعوا ن رضائے الہی سے انتقال کر گئے ۔ مر حو م عصمت اللہ اعوا ن ملکہ ، ملک محمد ارشد اعوا ن کینیڈا اور ملک ضیا ء اللہ پنجو ڑیا ں کے سسر تھے ۔ ان کی نماز جنازہ آبائی گاوں کھرانہ پیر غا زی میں ادا کر دی گئی ۔تفصیل کے مطابق ایم ڈی شہباز موٹرز گلیانہ ملک محمد شہباز اعوان اور ملک عامر شہزاد اعوان آف کھرانہ پیر غازی کے والد محترم رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ۔مرحوم حا جی ملک محمد شریف اعوان کافی عرصہ سے بیماری میں مبتلا تھے ۔نماز جنازہ میں سینکڑو ں افراد نے شرکت کی ۔حاجی ملک محمد شریف اعوان کی نماز جنازہ نوجوانان توحید وسنت پنجا ب کے امیر مو لا نا صا حبز ادہ سید شفاء اللہ شاہ بخاری نے پڑھائی ۔نماز جنازہ کی ادائیگی سے قبل سید شفاء اللہ شاہ بخاری نے مختصر بیان کیا اور موت و حیا ت کے فلسفہ پر روشنی ڈالی ۔نماز جنازہ میں چوہدری آصف رضا آف کوٹلہ ۔ چو ہد ری لیا قت علی بھد ر سا بق ایم پی اے چوہدری نصیر عباس سدھ۔زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی وژن فرانس ۔مولانا عبدالرحمن ڈنگہ ۔قاری عطااللہ بھدر ۔مولانا شاہ نواز اعوان ۔مطلوب شاہد اعوان۔ حافظ ذکاء اللہ ،لک شہزاد محمود اعوان ڈنمارک۔مولانا احسان اللہ ۔طارق مصطفی اعوان ۔افضال احمد خاں ۔ملک پرویز اختر ۔ماسٹر محمد افضل ملکہ ۔ملک سلیم اللہ اعوان ۔الحاج ملک خادم حسین اعوان ۔حسن ضیاء اعوان ۔الحاج ملک انصر اعوان صدر اعوان ویلفئیر ٹرسٹ ملکہ ۔ملک عبد الرزاق اعوان بھگوال ۔حا جی ملک صفد ر حسین اعوا ن ۔ حا جی عبد الغنی بھگو ال ۔ قا ری محمد الیا س معا ویہ ۔ قا ری کلیم اللہ بز رگ و ال ۔ حا فظ اسجد محمو د گلیا نہ ۔ مو لو ی احسن بھٹہ پا ہڑ یا نو الی ۔ ڈا کٹر عبد الحمید اعوا ن چکو ڑہ ۔ڈا کٹر غلا م نبی ۔ ملک عبد الر حمن ۔ ملک حبیب الر حمن ۔ ملک منظو ر حسین ۔ حا جی ملک ثنا اللہ چکو ڑا ۔ مو لا نا نصیر الد ین نصیر ۔ ما سٹر مبین کھر انہ ۔ ڈا کٹر محمد فا روق ۔ حا جی ثنااللہ اعوا ن شا ہین ٹر یڈ رز ملکہ ۔ ملک سلیم اللہ اعوا ن ۔ ملک مطیع اللہ اعوا ن ۔ ملک احتشا م اللہ اعوا ن ۔ ملک رضو ان اللہ اعوا ن ۔ملک جا وید اقبا ل سد کال ۔ حکیم سیف الدین ۔ ملک بشا رت حسین گو لڑ ہ ہا شم ۔ حا جی مشتا ق حسین ملکہ ۔ سلیما ن فا روقی بھد ر ۔ ملک ظفر اقبا ل ملکہ ۔ حا جی زا ہد اقبا ل ز ید ی رو ز نا مہ دنیا ۔ حا جی ملک غلا م حید ر۔ چو ہد ری یا سر سلطا ن ایم ڈ ی سلطا نیہ پٹر و لیم تھے ۔ …………………… ………………………. ڈا کٹر چو ہدری فضل حسین مر حو م پلا ہو ڑی کے صا حبز ادے چو ہدری غضنفر جمشید کو یت
ملکہ( ز اہد مصطفی اعوا ن عمر فاروق اعوا ن سے ) ڈا کٹر چو ہدری فضل حسین مر حو م پلا ہو ڑی کے صا حبز ادے چو ہدری غضنفر جمشید کو یت پا کستا ن کے نجی دور ہ کے بعد کو یت پہنچ گئے ۔ انہو ں نے اپنے پا کستا ن کے د و رہ کے دو را ن مختلف سیا سی و سما جی شخصیا ت سے ملا قا ت کی اور عید الا ضحی اپنے گا ئو ں پلا ہو ڑ ی میں گز ا ری ۔ انہو ں نے اپنے د ورہ پا کستا ن کے دو را ن ایم پی اے چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ کے اعز ا ز میںالفضل ہا ئو س پلا ہو ڑ ی میں عشا ئیہ بھی دیا ۔