ملکہ : راجہ شمشاد حسین آف حسام کی صاحبزادی پیا گھر سدھار گئی

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) معروف کاروباری سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شمشاد حسین آف حسام کی صاحبزادی حاجی محمد ریاض مرحوم، راجہ محمد فیاض مرحوم، راجہ سجاد حسین کی بھتیجی، راجہ علی شیر، راجہ علی شان، راجہ جاوید، راجہ صہیل کی ہمشیرہ پیا گھر سدھار گئی۔

ان کی بارات سیرینا ہوٹل انٹر نیشنل اسلام آباد میں آئی ۔ تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید ، لارڈ نذیر احمد ، سینٹر بابر اعوان ، چوہدری شفاعت حسین سابق ناظم ضلع گجرات ، سابق پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب ڈاکٹر توقیر شاہ، برگیڈیئر ریٹائرڈ جاوید اقبال چیمہ، ڈاکٹر سید طلعت اقبال نواز شریف میڈیکل کالج گجرات، ایس پی راجہ طلعت اقبال آئی جی آفس پنجاب سابق ڈی پی او راجہ منور حسین، زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیوز فرانس، عمر فاروق اعوان ملکہ، را جہ و سیم گل بینک الفلا ح کھا ر یا ں ، چو ہدری شا ہد رضا کو ٹلہ، را جہ عا مر عبا س ، را جہ طا رق محمو د عر ف بھو لا ، حا جی ملک محمد یو نس اعوا ن ملکہ ، محمد انیس ملک ، را جہ افتخا ر علی مکو ال ، را جہ زا ہد غنی مکو ال، را جہ یا سر علی مکو ا ل ، را جہ عا بد حسین ملا گر ، را جہ شا ہد محمو د ٹھو ٹھہ را ئے بہا در ، را جہ محمد ذو الفقا ر ٹھو ٹھہ را ئے بہا در ، صو بید ار محمد اکر م حسا م ، را جہ مظہر اقبا ل ، ما سٹر طا ہر لہڑ ی ، را جہ عا طف غنی حسا م ، سید حضر خیا ت ، صو بید ار حمید حسا م ، را جہ حا جی محمد اسحا ق ، را جہ سا جد ، را جہ منظو ر حسین ، چو ہد ری پر و یز گو ٹر یا لہ ، چو ہد ری لطیف ، را جہ فیر و ز حسین ٹھو ٹھہ را ئے بہا در، را جہ محمد اسلم کھل خا ن پو ر ، حما د بٹ گجر ات ، چو ہد ری محمد شر یف سمیت سینکڑو ں افر اد نے شر کت کی۔