مانچسٹر (جیوڈیسک) برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں فیشن اور بیوٹی شو کا انعقاد کیا گیا جس میں فیشن اور ڈریس ڈیزائنگ کے شعبے میں کام کرنے والے افراد کی حوصلہ افزائی کیلئے ایواڈز تقسیم کیے گئے۔
دیدہ زیب مشرقی ملبوسات سے سجے فیشن شو میں زندگی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔
فیشن شو کے دوران ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیر کر میلہ لوٹ لیا جبکہ معروف گلوکاروں کی پرفارمنس نے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔