بھاری مینڈیٹ حاصل ہے، مشاورت کی بجائے بہتر ہوتا عمران کے مطالبے مان لیتے: ممتاز بھٹو

Mumtaz Bhutto

Mumtaz Bhutto

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو عوام کا بھاری مینڈیٹ حاصل ہے جس کی وجہ سے مشاورت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

بہتر تھا عمران خان کے مطالبے کو بخوشی تسلیم کر کے چاروں سیٹوں سے اپنے ممبران کو استعفے دلا کر وہ چاروں سیٹیں عمران خان کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا جاتا۔