منموہن سنگھ پر بدعنوان جج کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کیلئے دباؤ ڈالنے کا الزام

Manmohan Singh

Manmohan Singh

نئی دہلی (جیوڈیسک) حکمران جماعت بی جے پی نے سابق وزیراعظم سے اس الزام کی وضاحت کا مطالبہ کردیا ہے جبکہ منموہن سنگھ کا کہنا ہے۔

کہ سابق وزیر قانون اس معاملے کی مکمل وضاحت کر چکے ہیں اور وہ اس معاملے پر مزید کچھ نہیں کہیں گے۔ یاد رہے کہ منموہن سنگھ پر اپنے دور حکومت میں جسٹس ایس اشوک کمار کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کیلئے دباؤ ڈالنے کا الزام عائد ہے۔