شان مصطفی مارچ کے تیاریوں کے سلسلے میں آج کارنر میٹنگ کی جائیں گے

Jamaat e Islami

Jamaat e Islami

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی زون ناظم آباد یوسی 48 کے تحت 13 مارچ کو ہونے والے ”شان مصطفی مارچ” کی تیاریوں کے سلسلے میں رابطہ مہم کا آغاز آج بعد نماز عشاء کارنر میٹنگ سے ہو گا۔

اس سلسلے میں عوام سے ملاقاتیں کی جائیں گی اور انہیں ”شان مصطفی مارچ” میں شرکت کی دعوت دی جائیں گی۔ کارنر میٹنگ قدسیہ مسجد، رحمانیہ مسجد، عالمگیر مسجد، عمر مسجد، کیفے العباس، ملک اسپتال اور گول مارکیٹ موڑ پر کی جائیں گے۔

ناظم یوسی48 محمد اقبال نے تمام کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ عشاء کی نماز غوثیہ مسجد، چھوٹا میدان ناظم آباد نمبر 3 میں ادا کریں

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320