انقلاب مارچ کے شرکاء پر فائرنگ کی پرزور مذمت کرتے ہیں، انجمن طلباء اسلام

Anjuman Talaba Islam

Anjuman Talaba Islam

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) انجمن طلباء اسلام غریب عوام پر تشدد کی پر زور مذمت کرتی ہے۔ انجمن طلباء اسلام کے سٹی ناظم شہیرسیالوی نے اپنے بیان میں کہاکہ حکمرانوں کے پاس اب حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں۔اس طرح بے دردی سے ظلم و بربریت کی داستان رقم کی گئی ایسی کسی حکومت نے اپنے شہریوں پر نہیں کی۔وقت آ چکا ہے۔

عوام اس نام نہاد حکومت کو مسترد کرے ۔انھوں نے مزید کہا ہے کہ انجمن طلباء اسلام منہاج کے معصوم بہن بھائیوں کی شہادت پر کل یومِ سوگ کا اعلان کرتی ہے۔انھوں نے پوری قوم سے ملکی صورتحال میں بہتری کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

ملک محمد عثمان
رابطہ نمبر۔03215015332