مارگریٹ تھیچر کی آخری رسومات ادا کرنے کیلئے لندن میں ریہرسل

Margaret Thatcher

Margaret Thatcher

لندن(جیوڈیسک)لندن سابق برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کی آخری رسومات ادا کرنے کیلئے لندن میں ریہرسل کی گئی۔بدھ کو ادا کی جانے والی آخری رسومات کی ریہرسل میں مسلح افواج کے 8 سو جوان حصہ لیں گے۔

جس کی سربراہی شاہی بحریہ کا بینڈ کرے گا۔اس موقع پر آنجہانی وزیر اعظم کا جسد خاکی سینٹ پال کیتھڈرل کی جانب سے مقرر کردہ راستوں سے ہوتا ہوا روائل ایئر فورس چرچ پہنچے گا۔