ماریہ سلیم نے 374 نمبر حاصل کر کے فاطمہ سکول سدھار میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی

Maria, Aysha ,Hifsa

Maria, Aysha ,Hifsa

فیصل آباد: جماعت ہشتم کی ہونہار طالبہ ماریہ سلیم نے 374 نمبر حاصل کر کے فاطمہ سکول سدھارمیں پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ عائشہ سلیم نے 362 نمبرحاصل کر کے دوسری اور حفصہ ارشد نے 361نمبرحاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔فاطمہ سکول سدھارکی دیگرطالبات میں عائشہ بشیر نے 351،نمبرہ الیاس نے 349اورآمنہ ظفرنے 346نمبرحاصل کرکے فسٹ ڈویژن حاصل کی۔