سمندری طوفان ہیان ویتنام پہنچ گیا

Hurricane

Hurricane

سمندری طوفان ہیان فلپائن میں تباہی مچانے کے بعد ویتنام پہنچ گیا، ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ویتنام کیدارالحکومت ہنوئی میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث سڑکیں زیر آب آچکی ہیں۔

سمندری طوفان کے دوران 100 کلومیٹر فی گھنٹی کے رفتارسیہوائیں چل رہی ہیں۔ ریسکیو مشن کی تمام تر نگرانی ویت نام کے نائب وزیر اعظم ہو آنگ ترنگ کر رہے ہیں۔ ساحلی علاقوں سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ طوفان کے باعث ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔