نشانے بازی کا ایسا مظاہرہ شاید ہی کبھی کسی نے دیکھا ہو

London

London

لندن (جیوڈیسک) آپ نے کئی بچوں کو پنگ پانگ بال سے کھیلتے تو دیکھا ہو گا لیکن اس ماہر کھلاڑی کو بھی دیکھ لیجئے جس نے اسے نشانے بازی کیلئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔

اس تصویر میں نظر آنے و الا یہ نوجوان اپنے فن میں بیحد ماہر ہے جو چھوٹی سی پنگ پانگ بال کواس انداز سے پھینکتے ہیں کہ گیند انتہائی زیادہ فاصلے کے باوجود اپنے مطلوبہ ہدف کو کامیابی سے نشا نہ بنا لیتی ہے۔ ٹھیک کہتے ہیں نشانہ ہوتو ایسا جو کبھی نہ چُوکے۔