مری میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے کئی رابطہ سڑکیں بند

Marri

Marri

مری (جیوڈیسک) مری میں بارشوں کی وجہ سے کئی مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں جس سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ مر ی میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث لینڈسلائیڈنگ سے کئی مقامات پر ر ا بطہ سڑ کیں ا بھی تک بند ہیں۔

اور لو گو ں کو شہر میں آمدورفت میں شد ید مشکلات کا سا منا ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ سے آئے ر و ز حا د ثا ت بھی ہو رہے ہیں، لو ر ٹو پہ سے ا یکسپریس وے بھی گز شتہ کئی ر و ز سے بند ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ راستوں کو فوری طور پر کھولا جائے۔