شادی کریں تو 7 ستمبر کو، ڈنمارک کے نجومیوں کا مشورہ

Denmark

Denmark

کوپن ہیگن (جیوڈیسک) کوپن ہیگن ڈنمارک کے نجومیوں نے شادی کے لیے 7 ستمبر کو 2013 کی موزوں ترین تاریخ قرار دیا ہے۔ نجومیوں کا کہنا ہے کہ جو لوگ سات ستمبر سن دو ہزار تیرہ کو شادی کریں گے وہ ایک دوسرے کے ساتھ خوش و خرم زندگی گزاریں گے۔

نجومیوں کے مطابق اس کی ضمانت یہ ہے کہ سات ستمبر کو مریخ اور زہرہ جو مردوں اور عورتوں کے سیارے مانے جاتے ہیں۔ خصوصی پوزیشن میں آ جائیں گے لیکن ان کی یہ پوزیشن صرف ایک دن برقرار رہے گی جو جوڑے صبح دس بج کر پینتیس منٹ پر اپنی شادی رجسٹرڈ کرائیں، انہیں خاص خوشی ملے گی۔