نیویارک (جیوڈیسک) 27 نومبر 1940 کو پیدا ہونے والے بروس لی نے دنیا کو ہانگ کانگ کی مارشل آرٹ فلموں سے متعارف کرایا اور موت کے 43 سال بعد بھی ان کا نام شہرت کی بلندیوں پر ہے۔
بروس لی سے پہلے کنگ فو فلمیں صرف مارشل آرٹ کے پرستاروں تک محدود تھیں، لیکن بروس لی نے یہ سب بدل دیا۔ ’انٹر دی ڈریگن‘ اور ’فسٹ آف فیوری‘ جیسی فلمیں دینے والے اداکار بروس لی کا انتقال دماغ کی سوجن کے باعث بیس جولائی 1971 کو صرف 32 سال کی عمر میں ہو گیا تھا۔