مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) شہادت امام حسین و اہلبیت کانفرنس22نومبر کو کھارا میں ہو گی، جس میں قاری محمد یٰسین بلوچ اور مولانا ناصر مدنی خصوصی خطاب کریںگے۔
مصطفی آباد کے نواحی گائوں کھارا میں شہادت حضرت امام حسین و اہلبیت کانفرنس 22نومبر بروزہفتہ بعد نماز عشاء مرکزی جامعہ مسجد توحید اہلحدیث میں ہو گی، جس میں معروف عالم دین قاری محمدیٰسین بلوچ، حضرت مولانا محمد ناصر مدنی، قاری اسماعیل ساجد اور قاری محمد سلیم عثمانی خطاب کریں گے۔ اہل اسلام سے شرکت کی اپیل۔