شہید صحافت ولی خان بابر کو بعداز مرگ صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا

Presidential Award

Presidential Award

کوئٹہ (جیوڈیسک) شہید صحافت ولی خان بابرکو بعدازمرگ صدارتی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یوم پاکستان کے موقع پر گورنرہاوٴس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

جس میں گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے شہید صحافت ولی خان بابر کو بعداز مرگ صدارتی ایوارڈ سے نوازا۔ صدارتی ایوارڈ ان کے بڑے بھائی مرتضیٰ بابر نے وصول کیا۔