نقاب پوش مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر تاجر سے لاکھوں روپے چھین لیے

Robbery

Robbery

کنجاہ (جی پی آئی) کنجاہ دو نقاب پوش مسلح ڈاکوئوں نے گن پو ائنٹ پر تاجر سے لاکھوں روپے چھین لیے ،تفصیلات کے مطابق کنجاہ فیضان مدینہ روڈکے قریب پر ذوالفقار کریانہ سٹور کے مالک سے دو ڈاکوئوں نے دن دیہاڑے دو لاکھ پچیس ہزار روپے چھین لیے اور فرار ہو گئے ،کنجاہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔