میسی کوگولڈن بال ایورڈ ملنے پر حیران ہوں، سیپ بلاٹر

Massey

Massey

جرمنی (جیوڈیسک) کے جیت کے ساتھ ختم ہو گیا لیکن اب نئے تنازعات جنم لے رہے ہیں ایونٹ میں گولڈ ن بال کا ایورڈ میسی کو ملا لیکن اس پر فیفا کے صدر سیپ بلاٹر اور لیجنڈ میرا ڈونا نے حیرانی کا اظہار کر دیا۔

ان کا کہنا تھا کہ میسی کو بہترین کھلاڑی کا اعزاز غلط ملا ہے۔ جبکہ میرا ڈونا کا کہنا ہے کہ گولڈن بال ایوارڈ روڈریگیز کو ملنا چاہیے تھا۔