ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ماسٹر خالد محمود یونان، زاہد مصطفی اعوان فرانس کے قریبی عزیز حافظ محمد قیصر رضائے الہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ ملکہ میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ حافظ عبد ا لحمید نے پڑ ھا ئی۔ جس میں ہز ا رو ں افر ادنے شر کت کی۔ مر حوم حا فظ محمد قیصر با ر ہ سا ل سے ز ائد عر صہ مختلف یو رپی مما لک اور فر ا نس میں گز ا ر نے کے بعد گز شتہ ما ہ پا کستا ن آ ئے تھے ان کی گز شتہ ما ہ 24مئی کو شا دی ہو ئی تھی ۔ ِ؛ابھی سہرے کے پھو ل خشک بھی نہ ہو ئے تھے ۔ کہ اللہ کی طر ف سے بلا وا آ گیا ۔ اور شا دی کے ستر و یں ر و ز اپنے خا لق حقیقی سے جا ملے ۔ ان کی اچا نک مو ت کا صد مہ ہر شخص نے محسو س کیا اور ان کی نما ز جنا زہ میں ہر مکتبہ فکر کے افر اد نے شر کت کی ۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) سا بق نا ظم یو سی ملکہ را جہ عا بد حسین ملا گر ، چو ہد ری صفدر حسین سینتھل سا بق و ا ئس چیئر مین یو نین کو نسل بھگو ا ل نے گلیا نہ پر یس کلب گلیا نہ کی سا ل2017کی منتخب کا بینہ سر پر ست ا علیٰ زا ہد مصطفی اعوا ن ، چیئر مین را جہ آ فتا ب ا حمد ، چئیر مین مجلس عا ملہ چو ہد ری محمدآ صف جا ہ، صدر شفقت علی بٹ ، جنر ل سیکر ٹر ی چو ہد ری عبد ا لقد و س اور دیگر عہدید ار ان کو مبا رک با د د ی ہے ۔ اور اس امید کا اظہا ر کیا ہے کہ و ہ اپنے صحا فتی فر ا ئض بھر پو ر طر یقے سے سر ا نجا م دیں گے ۔ اور علا قا ئی مسا ئل احسن طر یقے سے اپنے اپنے اخبا ر ا ت میں اجا گر کر یں گے ۔ اور صحا فی بر ا در ی کے حقو ق کا بھر پو ر تحفظ کر یں گے ۔