1۔ فرانس گورنمنٹ کی طرف سے 18 لاکھ یوروز کا جرمانہ * 10 ہراز یوروز کیلئے اصل دھوکے بازوں کو بچا لیا * مگر فرانس میں اپنے 1 لاکھ 50 ہزار یوروز کے مالیتی گھر سے ہاتھ دو بیھٹا (رپورٹ)
****************
2۔ فرانس میں ٹیکس لینے کیلئے ایک پرائیوٹ گورنمنٹ کا سرغنہ * پچھلے 15 سالوں سے گورنمنٹ فرانس کو 20 ملن یورز سے زیادہ کا کاروباری ٹیکس کا چونا لگایا (مکمل تفصیل)
****************
3۔ کریڈیٹ کارڈز کے فراڈ کی وجہ سے جیل کاٹنے کے بعد دوبار ایکٹو * انسانی سمگلنگ، فراڈ کا ماسٹر مائینڈ اور مافیا کا سہولتکار * فرانس میں ٹیکس چوری کے علاوہ پرائیوٹ گورنمنٹ ٹیکس وصول کرنے والا ماسٹر مائینڈ (مکمل تفصیل)
***************
4۔ کرائے کے گھر میں رہنے والا نوسرباز گھر کے بجلی کے بل ادا نا کر پانے والا * فرانس، اٹلی، پولینڈ اور دوسرے ممالک میں انسانی سمگلنگ کو لیگل طریقہ سے کرنے کا نیا انداز * فرانس میں پریس کلب اور بھوکے بچوں کو کھانا کھلانے اور بے گھر افراد کو گھر دینے کیلئے نوسرباز کا ٹررسٹ * فرنچ ڈیفنس منسٹری تک رسائی حاصل کرنے کیلئے چالیں۔ (مکمل تفصیل)
**************
5۔ حبیب بنک کھاریاں برانچ پاکستان سے کڑووں روپے کا فراڈ کرنے والا فرانس میں مقیم * فرانس میں ٹیکس چوری اور ہر قسم کی دونمبری کرنے والوں کو قانونی شکنجوں سے بچانے والا ماسٹر مائینڈ۔ (رپورٹ)
**************
6۔ پاکستانی سیاسی پارٹیوں کے اہم رکن (مرد اور عورتیں) میں اکثر کالے دھندوں کے ماسٹر مائینڈ اور سہولتکار۔ (رپورٹ)
**************
7۔ فرانس میں مقیم صحافیوں اور پریس کلبز کی ممبران کے کالے کاروبارز (پروفائلز)
**************
8۔ فرانس اور یورپ میں اخبارات اور ویب سائٹ پر لگائے جانے والے افراد کے اشتہارات اور کالے کاروباروں و دو نمبری سے کمایا گیا پیسہ۔ (رپورٹ)
**************
9۔ پجھلے 25 سالوں سے فرانس میں لوٹ مار کرنے والے چور اور ڈاکو۔ (پروفائلز)
**************
10۔ جعلی پاسپورٹ، رہائشی کارڈ بنانے والے اور رکھنے والے۔ (تفصیل)
**************
سیاست اور صحافت کی کالی چادر میں چھپتے 117 نوسربازوں کی تفصیلی رپورٹس اصل نام کے ساتھ بہت جلد فرانچ اور اردو زبان میں فرانس سے شائع کی جائے گے۔
پیرس میں پاکستان ایمبسی کو تمام نوسر بازوں، چوروں کے ناموں اور کالے کاروباروں سے آگاہ کیا جائے گا۔