میچ فکسنگ : یورپی یوئیفا کی دو فٹبال کلبز پر پابندی

Match-fixing

Match-fixing

یورپی (جیودیسک) میچ فکسنگ سکینڈل کی وجہ سے یورپی یوئیفا نے دو فٹبال کلبز پر پابندی عائد کر دی۔ دونوں کلبز پر پابندی پانچ سال کیلئے ہوگی۔ لوازنے یوئیفا نے ترک فٹبال کلبز بہساس اور بیسا کٹاس کو مقامی میچ فکسنگ سکینڈل میں کردار کے باعث آئندہ سیزن کے یورپین ایونٹس سے باہر کر دیا۔

ڈسپلنری کمیشن نے فیصلہ دیا کہ گزشتہ سیزن میں یورپا لیگ کا فائنلسٹ اب چیمپئن لیگ میں شرکت نہیں کرے گا۔ اس طرح دوسری ترک سائیڈ بیساکٹاس بھی یورپا لیگ میں شرکت نہیں کر پائے گی۔ دونوں کلبز فیصلے کیخلاف اپیل کا اعلان پر پابندی پانچ برس کیلئے ہوگی۔