تیسرا ٹی 20 میچ: انڈیا نے نیوزی لینڈ کو 6 رنز سے ہرا کر سیریز جیت لی
Posted on November 8, 2017 By Majid Khan کھیل
India
بھارت (جیوڈیسک) بھارت نے نیوزی کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز 1۔2 سے جیت لی۔ میچ کو بارش کے بعد 8 اوورز تک محدود کر دیا گیا۔
بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 67 رنز سکور کیے۔ کم سکور کے باوجود بھارتی باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی اور میچ 6 رنز سے جیت لیا۔
اس طرح کوہلی کی قیادت میں بھارت پہلی مرتبہ کیویز کیخلاف کسی ٹی 20 سیریز میں کامیاب ہوا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com