مولانا عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ کی سرکاری سیکیورٹی واپس لے لی گئی

Maulana Abdul Aziz

Maulana Abdul Aziz

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان لال مسجد کا کہنا ہے کہ لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز اوران کی اہلیہ ام حسان کی سرکاری سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے۔ ترجمان لال مسجد کے مطابق یہ اقدام غازی عبدالرشیدکے بیٹے ہارون رشیدکی جانب سے پرویزمشرف کے خلاف ایف آئی آرکے اندراج کیلئے دی گئی۔

درخواست کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ مولانا عبدالعزیز اوران کی اہلیہ ام حسان کو 2008 میں سرکاری سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی۔