مولانا قاری عبدالغفور کے بھائی قاری عبدالباسط قضائے الٰہی انتقال کر گئے

کروڑ لعل عیسن : معروف عالم دین حافظ خدا بخش آف کروڑ کے چھوٹے صاحبزادے مولانا قاری عبدالغفور کے بھائی قاری عبدالباسط قضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔

ان کی نماز جنازہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن، صاحبزادہ محبوب الحسن، چوہدری اطہر مقبول، طارق پہاڑ، شیخ امین گڈو، ملک عبدالشکور سواگ، ملک محمد اسماعیل کھوکھر اور شیخ نذیر حسین نے مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مغفرت کی دعا کی۔