اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان شوری سے مذاکرات کی سربراہی مولانا سمیع الحق کریں گے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات کو کامیاب اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت کررہے ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ حکومتی وفد میں میجرریٹائرڈ عامر، رستم شاہ مہمند، حبیب اللہ خٹک، ارباب عارف اورفواد حسن بھی شامل ہیں