مزار اقبال اور مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب

Naval

Naval

کراچی (جیوڈیسک) یوم آزادی کے موقع پر مزار اقبال اور مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔

کراچی میں تقریب کے مہمان خصوصی نیول اکیڈمی کے کمانڈنٹ کموڈ ورنوید اشرف تھے۔ پاکستان نیوی کے کیڈٹس نے مزار قائد پرگارڈ کے فرائض سنبھال لیے۔اس موقع پر مزار قائداور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔