میڈیا کمیٹی کے اتحاد اور خقوق کیلیے سرگرم ملک گیر نتظیم پاکستان میڈیا فورم کے مرکزی انتخابات 25 اکتوبر کو منعقد ہوں گے

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) میڈیا کمیٹی کے اتحاد اور حقوق کیلیے سرگرم ملک گیر نتظیم پاکستان میڈیا فورم کے مرکزی انتخابات 25 اکتوبر کو منعقد ہوں گے۔ پاکستان میڈیا فورم کے اتنخابات برائے سال2014 کے کامیاب ،ساف، شفاف انعقاد کیلیے پی ایم ایف کراچی کے کواڈینیٹر سینیئر صحافی بی اے صدیقی چیئرمین الیکشن کمیشن کے فرائض سرانجام دیں گے۔

Media Committee

Media Committee