لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت میڈیا کو فوج سے اور فوج کو سیاستدانوں سے لڑانے کی کوشش ہو رہی ہے۔
جلتی پر جو تیل لگا رہے ہیں وہ پاکستان کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔
احسن اقبال کا مزید کہنا تھا کہ کہیں سے اگر آگ لگانے کی کوشش ہو رہی ہے اس پر تیلیاں نہیں لگانی چاہئیں، پاکستان میں غیر آئینی اقدام کا دروازہ بند کر دیا گیا ہے۔