میڈیا کے افراد پرکسی قسم کا تشدد نہ کیا جائے، آئی جی اسلام آباد

Media

Media

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی جی اسلام آباد طاہر عالم نے کہا ہے کہ میڈیا کے افراد پر کسی قسم کاتشد دنہ کیا جائے۔

نئے آئی جی طاہر عالم نے مارگلہ روڈ پر پولیس کے جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میڈیا پر ہمارے بارے میں اگر منفی رپورٹنگ بھی ہوتب بھی اُن کیخلاف کارروائی نہ کی جائے۔