آج کا میڈیا ایک اکیڈمی کا درجہ رکھتا ہے:محمد فاروق نجمی

Media

Media

لاہور (نامہ نگار) آج کا میڈیا ایک اکیڈمی کادرجہ رکھتا ہے اور اس کی رسائی ہرچھوٹے بڑے تک ہے مگرافسوس کہ زیادہ ترچینلز اپنے ڈرامو ں،فیشن شوزاور دیگرپروگراموںکے ذریعے معاشرتی بگاڑ کا شکار بن رہے ہیں اور بے حیائی کو فروغ دیاجارہاہے ان خیالات کااظہا رنوجوا ن انجمن تاجران کے سینئرراہنماء محمد فاروق نجمی نے گزشتہ روزصحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو میں کیا۔

انکا کہنا تھا کہ تاریخی،اصلاحی ڈرامے پیش کیے جائیںاوراسلامی شعائرکوفروغ دیاجائے تاکہ لوگوںمیںحیااورشرافت پیداہو۔انہوںنے مزیدکہاکہ خاص طورپرنوجوا ن نسل اورطلباء کے مستقبل کوہمیشہ پیش نظررکھاجائے۔