طبی ماہرین نے ایبولا وائرس کے خلاف نئی ویکسین تیار کر لی

Vaccine

Vaccine

مالی (جیوڈیسک) افریقی ملک مالی میں طبی ماہرین نے ایبولا وائرس کے خلاف ایک نئی ویکسین تیار کر لی ہے۔

جس کا تجرباتی بنیادوں پر استعمال شروع کر دیا گیا ہے۔ ابتدا میں رضاکار انہ طور پر دس ہیلتھ ورکرز نے ویکسین استعمال کی ہے۔ جنہیں انتہائی نگہداشت میں رکھا جا رہا ہے۔