مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن زید عبدالعزیز ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

Mohammad Bin Zaid Abdul Aziz Airport

Mohammad Bin Zaid Abdul Aziz Airport

مدینہ منورہ (جیوڈیسک) مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن زید عبدالعزیز ایئرپورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی ہے، جس سے طیارے کے پچھلے حصے کو نقصان پہنچا ہے۔

طیارے میں سوار 29 مسافر زخمی ہو گئے ہیں، ایوی ایشن حکام کے مطابق ایرانی شہر مشہد جانے والے سعودی طیارے میں 315 مسافر سوار تھے۔