کراچی (عظمت خان) جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ واآلہ وسلم کا عظیم الشان جلسہ بسلسلہ استقبال جلوس ۲۱ ربیع الاول آج بمقام سعود آباد چورنگی ملیر کراچی زیر اہتمام دارالعلوم قادریہ رضویہ صبح ۰۱دس تا ۲ بجے دن منعقد ہو گا۔
جسکی صدارت دارالعلوم قادریہ رضویہ کے سربراہ ظفرالدین فہید اعظمی کرے گے جبکہ مولانہ سعید محمدی، مولانہ سلیم نقشبندی، مولانہ عبدالحی، مولانہ عبدالرزاق البہری، جناب شفیق قادری، اور دیگر قائدین جلوس عوام اہلسنت سے خطاب فرمائیں گے۔