اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم، اپوزیشن لیڈر اور باقی سیاسی جماعتیں چیف الیکشن کمشنر کے لیے رانا بھگوان داس اور تصدق جیلانی کے نام پر متفق تھے
جلسوں میں تذلیل کی جاتی ہے اس لیے دونوں سابق جج صاحبان نے معذرت کرلی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف اور اپوزیشن لیڈر چیف الیکشن کمشنر کے لیے رانا بھگوان داس اور تصدق جیلانی کے نام پر متفق تھے۔