کراچی (اسٹاف رپورٹر) معروف دانشور الحاج عبدالعزیز مگسی و صاحبزادوں کی جانب سے محسن انسانیت آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ۖ کی ولاد ت کے سلسلے میں عظیم الشان محفل سماع بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ۖ (آج ) مورخہ 18دسمبر2015ء بروز جمعہ 9بجے شب بمقام ذیشان اپارٹمنٹ گلستان جوہر بلاک 13کراچی پر منعقد ہوگا۔
محفل سماع میں ملک کے ممتاز ومعروف قوال افضل صابری و ہمنوا آقائے دوجہاں حضرت محمد مصطفی ۖ کے شان میں عقیدت کے پھول نچھاور کرینگے۔