محمود خان اچکزئی پاکستان کے خصوصی نمائندے کے طور پر افغانستان گئے، اطلاعات تھیں کہ افغانستان سے کالعدم تحریک طالبان بڑے حملے کی تیاری کر رہی ہے، یہ اطلاعات بھی تھیں کہ افغانستان میں کوئی بڑا واقعہ ہو سکتا ہے۔
ایسی اطلاعات کے پیش نظر افغانستان کو باخبر کرنا چاہتے تھے، سلامتی کونسل غزہ میں سیز فائر کرائے، وزیراعظم کی ہدایت پر اسرائیلی حملوں کیخلاف بین الاقوامی رائے عامہ ہموار کی ہے، سیکریٹری خارجہ