مہوش سلطانہ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری مققر کیا گیا ہے

بوچھال کلاں: MPA مہوش سلطانہ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری مققر کیا گیا ہے MPAمہوش سلطانہ کو پارلیمانی سیکرٹری بننے پر ملک اسلم اسیتھی ملک حفیظ دھرکنہ ملک کفایت حسین سیتھی ملک اشرف وسنال علاقہ ونہار کے سینئر صحافی ریاض احمد ملکنے انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔