میلبرن چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ مشکلات کا شکار

Australia

Australia

میلبورن (جیوڈیسک) میلبرن میں کھیلے گئے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز آسٹریلیا اور انگلینڈ کی ٹیموں کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے شائقین کا سمندر امڈ آیا۔ نوے ہزار 831 تماشائیوں نے اسٹیڈیم کا رخ کیا۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو انگلش ٹیم کی جانب سے کپتان Alastair Cook اور Michael Carberry نے بیٹنگ اننگز کا آغاز کیا۔ 96 کے مجموعی اسکور پر ٹیم کی دو وکٹیں گر گئیں۔ Kevin Pietersen نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔ وہ 67 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

آسٹریلین Mitchell Johnsonنے دو کھلاڑی آؤٹ کیے. دن کے اختتام پر انگلینڈ نے 6 وکٹوں پر 226 رنز بنائے.