میلبرن ٹیسٹ: پہلے روز آسٹریلیا کے 3 وکٹ پر 244 رنز، ڈیوڈ وارنر کی سینچری

David Warner

David Warner

میلبرن (جیوڈیسک) میلبرن ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر نے انگلش بولروں پر خوب لاٹھی چارج کیا، اوپنر نے 103 رنز بنائے، ان کی اننگز میں ایک چھکا اور تیرہ چوکے بھی شامل تھے۔

کپتان اسٹیون اسمتھ نے نصف سنچری اسکور کی، اسٹیون اسمتھ پینسٹھ ، شان مارش اکتیس رنز بنا کر ناٹ آؤٹ ہیں۔ کینگروز کی ٹیم0-3 سے پہلے ہی ایشز سیریز اپنے نام کر چکی ہے۔