ملکہ تیسرا بیساکھ پیجن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ملکہ تیسرا بیساکھ پیجن ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ ویلج لیول پر منعقد کر وایا گیا جس میں 8 شکاریوں نے اپنے کبوتروں کو پرواز کے لیے چھوڑا۔ بازی میں ہر شکاری نے اپنے اپنے سات کبو تر ہو ا میں چھو ڑے ۔ ٹو رنا منٹ کے آ رگنا ئز ر ملک عبد الخا لق اعوا ن مر ہا نہ تھے۔

ٹو رنا منٹ میں پو زیشن حا صل کر نے وا لی ٹیمو ں میں ٹر افیا ں تقسیم کی گئیں ۔ ٹو رنا منٹ میں پہلی پو زیشن عبد الرزا ق ملکہ دو سر ی ملک عبد الخا لق اعوا ن مر ہا نہ نے جبکہ تیسر ی پو زیشن ملک اظہر اعوا ن ملکہ حا صل کر نے میں کا میا ب رہے ۔ اس مو قع پر ملک عبد الخا لق مر ہا نہ نے کہا کہ کبو تر ایک خو بصو رت پر ندہ ہو نے کے سا تھ ساتھ امن کی علا مت سمجھا جا تا ہے ۔