گجرات (خصوصی رپورٹ)ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری شبیر احمد کوٹلہ کے سسر اور چوہدری خاور رشید اور چوہدری بابر رشید کے والد باؤ چوہدری رشید احمد آف کملہ جو گزشتہ روز قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ اور ختم قل میں زندگی کے مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی ۔ شرکت کرنے والی نمایاں شخصیات میں ایم این اے نوابزادہ مظہر علی خاں ‘ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع چوہدری جعفر اقبال فتہ بھنڈ ‘ ایم این اے چوہدری ارمغان اختر سبحانی ‘ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ ‘ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری قمر زمان کائرہ ‘ سابق مشیر وزیراعظم نوابزادہ غضنفر علی گل’سابق تحصیل ناظم کھاریاں چوہدری ندیم اصغر کائرہ’ ایم پی اے چوہدری اشرف دیونہ ‘ ایم پی اے میجر معین نواز ‘ ایم پی اے چوہدرہی لال حسین ‘ ضلعی صدر پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری طاہر زمان کائرہ ‘سابق صوبائی وزیر چوہدری اعجاز میانہ چک ‘ سابق کمشنر گوجرانوالہ خالد لطیف ‘ اے ڈی سی جی فاروق رشید سندھو ‘ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر عابد محمود غوری ‘ ڈی او سی شجاع قطب بھٹی ‘چوہدری تنویر کوٹلہ ‘ پی ایس او ٹو ڈی سی او ندیم بٹ ‘ چوہدری تنویر رضا کوٹلہ ‘ چوہدری آصف رضا کوٹلہ ‘سابق ایم پی اے حاجی ناصر محمود ‘ سابق ایم پی اے چوہدری عرفان الدین ‘ ‘ چوہدری ظہیر اصغر کائرہ ‘چوہدری رضا علی وڑائچ متہ’ چوہدری اظہر حسین ‘ ڈویژنل ممبر امن وامان کمیٹی و ممتاز سماجی کارکن خادم علی خادم ‘ڈی ایس پی کھاریاں ملک منظور ‘ ڈی ایس پی جہلم سلطان میراں ‘ ڈی ایس پی سرائے عالمگیر ملک ارشد ‘ چوہدری عرفان نصیر مرالہ’سابق ایم پی اے چوہدری عامر عثمان عادل ‘ آفاق وزیر اے سی کھاریاں’اے سی سرائے عالمگیر شعیب نسوانہ ‘ ای ایس او کھاریاں میثم عباس ‘ ابرار حسین ‘ایس ایچ او ساجد نذیر بھدر” چوہدری ضیاء محی الدین ‘ ملک محمد الیاس آف چوہڑ پور ‘ چوہدری اختر علی چھوکر کلاں ‘ چوہدری غلمان اسلم کائرہ ‘ چوہدری محمد نواز ناروے’سابق ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر خالد فیض ‘راجہ اسلم خان ‘ چوہدری سہراب خاں باغانوالہ ‘ چوہدری محسن لنگڑیال ‘ چوہدری راشد لنگڑیال ‘ سیّد ساجد شاہ ‘ چوہدری اشرف خواص پور ‘ چوہدری محمد زبیر انور ایڈووکیٹ ‘ چوہدری محمد نواز گلیانہ ‘چوہدری سجاد اکبر ‘ ڈاکٹر عباس گلیانہ ‘ چوہدری فراز گجرات ‘ڈاکٹر جاوید ریاض ‘ ملک شبیر حسین اعوان ‘ سیف الرحمن بھٹی ‘ شکیل احمد برسہ ‘ عظیم سرور بٹ ‘ حاجی اسلم خان کھاریاں ‘ چوہدری ظفر باغانوالہ ‘ حفیظ اللہ صدیقی ‘ ناصر عباس شاہ کلیوال ‘ چوہدری نجف دھامہ ‘ سجاد اصغر کلیوال ‘ مٹھو شیخ ‘ چوہدری خاور ‘ چوہدری اصغر کھٹانہ ‘ چوہدری ظہور الٰہی صباحت گروپ ‘ راجہ محمد شفیق بھولا کریالہ ‘ چوہدری امجد کملہ ‘چ وہدری آفتاب کائرہ ‘ملک محمد الیاس آف چوہڑ پور ‘ شیخ طارق محمود آف ناروے ‘ چوہدری شبیر ککرالی آف اٹلی ‘ چوہدری نواز نمبردار ‘ شہزار رضا ‘ ایس ایچ او چوہدری اقبال داؤد ‘ ایس ایچ او ککرالی ریاض کدھر ‘ چوہدری اقبال جھنڈیوالی ‘ چوہدری تنویر کھوڑیاں ‘ ملک عمران ‘ چوہدری ماجد ‘ نصر اللہ خان کائرہ ‘ قاضی احتشام ‘ چوہدری شوکت ‘ چوہدری عبدالمالک پٹواری ‘ چوہدری سلیم نندووال، چوہدر ی محمد اشرف خواص پور’شیخ وجاہت صدیقی سی او کھاریاں، پرویز پولی ‘ حاجی شکیل قریشی ‘ حمید مغل ‘ راشد کائرہ ‘ عدنان ایڈووکیٹ ‘ احتشام کائرہ ‘ حمید اشرفی ‘ اسد علی کائرہ ‘ چوہدری وقار کائرہ ‘ ملک سہیل اشرف ‘ ڈاکٹر احمد شاہ ‘ راجہ محمد اسلم ‘ طارق زمان کائرہ ‘ عبدالقیوم بھٹی ‘ چوہدری شکیل بہبلی ‘ عثمان اکبر عباسی ‘ عثمان افتخار چوہدری ‘ یاسر یعقوب سیٹھی ‘ چوہدری کامران منظور ‘ چوہدری اللہ یار ‘ چوہدری سجاد اکبر ‘ چوہدری اعظم سدھ ‘ حاجی رزاق خان ‘ حاجی رفیق بٹ ‘ چوہدری الیاس مرالہ ‘ نوید اللہ صدیقی ‘ چوہدری طارق خواصپور ‘ خالد مجید بٹ ‘ محمد نعیم بٹ ‘میاں سعادت ڈنگہ، حاجی خادم حسین لنگڑیال،چوہدری محمد عارف نمبردار لنگڑیال، چوہدری محمد اقبال کائرہ، چوہدری اکرم طاہر ،ملک اظہار سٹارکو فین، حاجی افضل بشیر ڈیزائن فرنیچر گجرات، حاجی اختر برنالہ لالہ موسیٰ، حاجی افضال تیمور فین ، صوبیدار اللہ رکھا کوٹلہ چوہدری محمد یوسف چن،ملک اشفاق ڈوگہ، صوفی محمد اصغر جنڈالہ، چوہدری ظفر نمبردار کملہ،چوہدری امجد کملہ،چوہدری کاشف احسان چندو،چوہدری اختر رشید گلیانہ،الحاج محمد شریف بنگیال،باؤ محمد الیاس گلیانہ،ملک غلام محمد پنڈی اعوان،چوہدری محمد انور عموآنہ،چوہدری بشارت اے ای او،چوہدری ماجد گلیانہ،چوہدری بابر شہزاد نمبردار،شیر پنجاب،ملک محمد بوٹا، چوہدری علی اصغر ککرالی، ملک ناظم حسین میاں چوہان ‘راجہ تیمور طارق ‘ عارف علی عارف ‘ ،غلام غوث پنجاب پریس کلب کھاریاں،چوہدری محمد فیاض انجم،حاجی عبدالغفار ‘ ذوالفقار علی ‘ نصر اللہ مجید ‘ چوہدری محمد سرور ‘ عبدالعزیز گوندل سمیت دیگر شامل ہیں۔