تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی سردار ممتاز خان ٹمن کی ملا قاتوں کے اثرات انے شروع ہو گئے، گجرات یونیورسٹی کمیپس کے سروے کیلئے ٹیم کی اچانک امد، اے سی تلہ گنگ اور حکیم یاسر عز یز کے ہمراہ مختلف جگہوں کا معائنہ کیا، جلد حتمی رپورٹ اعلی حکام کوٹیم کی طرف سے ارسال کی جائے گی۔تفصیل کے مطا بق 2013کے عام انتخابا ت میں الیکشن کمیپن کے دوران وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف نے تلہ گنگ ضلع ،گجرات یو نیورسٹی کمیپس سمیت دیگر اعلا نا ت کیے تھے جن کی تکمیل کیلئے چند ما ہ قبل ایم این اے ممتاز خا ن ٹمن نے وزیر اعظم ہا ئوس میں میا ں محمد نواز شر یف سے ملا قا ت کی اور پا نچ مئی والے وعدے یا د لا ئے جن کے پیش نظربروز ہفتہ کو گجر ات یو نیو رسٹی کی ٹیم نے تلہ گنگ اچا نک دور کیا اور مختلف جگہو ں کا معا ئنہ کیااور جلد حتمی رپو رٹ تیار کر کے اعلی حکا م کو پیش کرے گی۔انکے ہمر اہ اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن ،حلقہ پی پی تئیس کے متوقع امیدوار حکیم یا سر عز یز بھی مو جو د تھے ۔اسمو قع پر حکیم یاسر عز یز نے بتا یا ہے کہ ہمارا شیوہ عوام کی خد مت کر نا ہے اور ممبر قو می اسمبلی سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے جو عوام سے وعدہ کیے ہیں وہ ضرور پو رے ہو ں گے ۔آ ج گجر ات یو نیو رسٹی کمیپس کی سروے ٹیم سے ا غاز کر دیا گیا ہے ۔ن لیگ کی اعلی قیا دت کے سا منے ہمیشہ سر دار ممتاز خا ن ٹمن نے عوام کیلئے ما نگا اور قیا دت نے کبھی بھی انکار نہیں کیا اور ہم ن لیگ کی قیا دت کے بے حد مشکور ہیں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) تلہ گنگ سٹی ہسپتا ل میں اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے بچوں کو قطر ے پلا کر پو لیو ڈے کا افتتا ح کر دیا ،با قا عدہ سولہ فروری سے تین روز پو لیو کی ٹیمیں گھر جا کر بچوں کو قطر ے پلا ئیں گی ،اس مو ذی مر ض کو خا تمہ ہر ممکن کیا جا ئے گا اور تما م بچوں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئیںٹیم کو ہدایا ت اے سی تلہ گنگ ۔تفصیل کے مطا بق بروز ہفتہ کو سٹی ہسپتا ل تلہ گنگ میں اے سی تنو یر الر حمن نے بچوں کو قطر ے پلا کر پو لیو ڈے کا افتتا ح کر دیا اسمو قع پر ایم ایس سٹی ڈاکٹر طا ہر زما ن نیازی ،ڈاکٹر زبیر شاہ سمیت دیگر ڈاکٹرز نے شر یک ہو ئے ۔پو لیو کی ٹیمیں سو موار،منگل اور بد ھ کے روز گھر گھر جا کر قطر ے پلا ئیںگی ۔اسمو قع پر اسسٹنٹ کمشنر تنو یر الر حمن نے پو لیو ڈے کی ٹیم کو ہد ایت کی کہ شہر سمیت دیگر دیہا توں میں جا کر تما م بچوں کو پو لیو کے قطر ے پلا ئیں تا کہ کو ئی بچہ قطر وں سے محر وم نہ رہ جا ئے ۔ہم سب نے مل کراس مو ذی مر ض کا خا تمہ کر نا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر)ضلع چکو ال کے مسلم لیگ ن کے سنیئر رہنما ملک فیروز دودیا ل نے جنر ل (ر) عبد القیو م ،چو ہد ری تنو یر اور راجہ ظفر الحق کو مسلم لیگ ن کے سینٹ کے ٹکٹ جا ری ہو نے پر مبا ر ک با د پیش کی اور امید ظا ہر کی کہ منتخب ہو کر عوام کی خد مت اور پا رٹی کو مز ید مضبو ط کر یں گے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت مخلص کا رکنو ں کو نظر انداز کر نے لگی ، پا رٹی کی خاطر مقد مات اور دیگر ہنگا مہ آ رائیو ں کا سا منا کر نے والا مسلم لیگی کا رکن تجمل اعوان بے روزگار ،میا ں بر ادران اقتدار کے نشے میں مگن ،شہر یو ں نے تجمل اعوان کو روزگار دینے اور پا رٹی میں عہد ہ دینے کا مطا لبہ کر دیا۔تفصیل کے مطا بق مسلم لیگ ن کی قیا دت اپنے اقتدار کے نشے میں مخلص کا رکنو ں کو نظر انداز کر نے لگی ہے اور کا رکن در بد ر کی ٹھو کر یں کھا نے پر مجبور ہیں۔تلہ گنگ میا ں بر ادران کا سپا ہی تجمل اعوان ہرمعا ذ پر اپنی قیا دت کی خاطر بے پنا ہ قر با نیا ں دے چکا ہے اور مسلم لیگ ن کی اعلی قیا دت اسکو مسلسل نظر انداز کر رہی ہے وہ اپنے گھر کے اخر اجا ت بڑ ی مشکل سے چلا رہا ہے۔تجمل اعوان اپنی پا رٹی کی خا طر جیل بھی جا چکا ہے اور کئی مقد ما ت کا سا منا بھی کر رہا ہے۔عوامی حلقوں نے وزیر اعظم پا کستا ن اور وزیر اعلی پنجا ب سے مطا لبہ کیا کہ تلہ گنگ تجمل اعوان کو اپنے پا رٹی میں کو ئی عہد ہ دیا جا ئے اور روزگار مہیا کر یںتا کہ وہ بھی عا م شہر یوں کی طر ح سکو ن سے زند گی بسر کر سکے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) عوامی حلقوں نے اسسٹنٹ کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ اراضی ریکارڈ سنٹر شہر سے دور ہے اس لیے چوک صدیق آباد سے سنٹر تک خصوصی رکشہ سروس شروع کی جائے تا کہ کم اور مناسب کرایہ لے کر عوام کوسنٹر تک پہنچائیں مزید برآں سروس سنٹر کے اندر نیشنل بینک کا کائونٹر موجود ہے حکومت کو چاہیے کہ وہاں پر بینک کا سٹاف تعینات کرے تا کہ عوام کو بھاری اخراجات کر کے دوبارہ چالان جمع کرانے کے لیے شہر نہ آنا پڑے جبکہ سروس سنٹر پر ADLR کی سیٹ جو کہ خالی ہے عوام نے ڈی سی او چکوال اور حکومت پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ADLR کی تعیناتی فوری طور پر کی جائے تاکہ عوامی مشکلات کم ہوں۔