ارکان پارلیمنٹ کو اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانیکا آخری نوٹس

National Assembly

National Assembly

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کواثاثوں کی تفصیلات جمع کرانےکا آخری نوٹس جاری کردیا ہے،الیکشن کمیشن نے یاد دہانی کرائی ہے کہ 1174 ارکان میں سے صرف 96 ارکان نےاثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں۔

ارکان 30 ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائیں،بصورت دیگر اثاثے ظاہر نہ کرنے والے ارکان کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔