میکسیکو : جشن ِ آزادی میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

Mexico

Mexico

میکسیکو (جیوڈیسک) سٹی میکسیکو میں پرجوش انداز میں جشن ِ آزادی منایا گیا۔ جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ میکسیکو میں دو سو سال قبل اسپین سے آزادی کی جدو جہد کا آغاز کیا گیا تھا۔

آزادی کے ایک سو 92 سال مکمل ہونے پر میکسیکو کے صدر Pena Nieto نے صدراتی محل کی بالکونی میں آکر جشن کا آغاز مخصوص نعرے سے کیا جسے شہریوں نے بھر پور انداز میں دہرایا۔ اس موقع پر شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ کیا گیا تھا۔