میکسیکو میں چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے سے عمارتیں لزر اٹھیں

Mexico

Mexico

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں چھ اعشاریہ چار شدت کے زلزلے سے عمارتیں لزر اٹھیں، لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

میکسیکو میں زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرزا ٹھیں اور لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے تاہم کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاعات نہیں موصول ہوئیں۔ امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ 4 یکارڈ کی گئی ہے۔