میکسکو پارلیمنٹ : پرائیویٹائزیشن کیخلاف احتجاجا کپڑے اتار پھینکے

Mexico

Mexico

میکسکو (جیوڈیسک) میکسکو کے ممبر رکن اسمبلی نے احتجاج کے دوران انو کھا طریقہ استعمال کیا اور لباس اتار کر تقریر شروع کر دی۔ Antonio Garcia Conejo ,نامی یہ رکن Democratic Revolution Party ,سے تعلق رکھتے ہیں،

جو حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے نجکار ی بل کے خلاف اپنی آواز ریکارڈ کرانا چا ہتے تھے۔ اس بل کے ذریعے پرائیویٹ کمپنیوں کو میکسکو میں تیل کی کمپنیوں کی سر مای کاری کا حق مل جائے گا۔

اس بل کے خلاف تقریر کے دوران Antonio جوش خطابت میں ایسے مدہوش ہو ئے کہ اپنا لباس تک اتا رپھینکا اور ثابت کر دیا کہ ملک کیلئے وہ کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں