میکسیکو :تھری کنگز ڈے کی تقریب،19 ہزار پاؤنڈ وزنی پیسٹری

Pastry

Pastry

میکسیکو سٹی (جیوڈیسک) میکسیکو میں تھری کنگز ڈے کی تقریبات کے دوران 19 ہزار 8 سو 41 پاؤنڈ وزنی پیسٹری کاٹی گئی۔ میکسیکو کے زوکولو اسکوائر پر اتنی بڑی پیسٹری کھانے کیلئے لوگ بڑی تعداد میں موجود تھے۔

اس پیسٹری کا وزن 19 ہزار 8 سو 41 پاؤنڈ تھا۔ یہ مزیدار پیسٹری 2 ہزار کیک نے تیار کی۔ تھری کنگز ڈے کا تہوار میکسیکو سمیت اسپین اور لاطینی امریکا میں بھی منایا جاتا ہے۔