گجرات : گلیانہ پریس کلب کا تعزیتی اجلاس۔ دنیا میڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود کے والد محترم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار۔ تفصیل کے مطابق دنیامیڈیا گروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود کے والد محترم کی وفات گلیانہ پریس کلب کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت راجہ آفتاب احمد منعقد ہو ا جس میں پریس کلب کے تمام ممبران اور عہدیداران نے شرکت کی۔
اجلاس میں میاں عامر محمود کے والد محترم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت کی۔ا
جلا س میں راجہ آفتاب احمد ،محسن ضیاء اعوان ،زاہد مصطفی اعوان ،عمر فاروق اعوان ،شفقت بٹ ۔ملک مدثر اعوان ،عبد الغفور مرزا ۔اور دوسرے صحافیوں نے شرکت کی ۔اور میاں عامر کے والد کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔